the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ڈنمارک کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دودھ اور لہسن ملا مشروب پینے سے دمہ، جوڑوں کے درد سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ ڈنمارک کے سکول آف سوشل ورک کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دودھ میں لہسن ملانے کا خیال شاید عجیب سا لگتا ہے لیکن تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس مشروب کے استعمال سے انسان کئی بیماریوں سے بچ سکتا ہے۔ مشروب کی تیاری کے لئے سب سے پہلے لہسن کے 10 جووں کو



اچھی طرح سے کچل کر پیسٹ بنا لیں پھر اسے آدھا لیٹر دودھ اور پانی میں مکس کر کے درمیانی آنچ پر گرم کرنے کے بعد اسے چھان لیں اور اس میں 3 چمچے شکر ملالیں، اس مشروب کو نیم گرم پیئیں۔ماہرین کے مطابق اس مشروب کو چند روز تک استعمال کرنے سے دمہ، جوڑوں کے درد، کھانسی، یرقان ، اعصابی کھنچائواور تپ دق سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہنے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول کو بھی کم کیا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.